ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / سعد حریری کا سعودی نائب ولی عہد کو فون، دو طرفہ امور پر بات چیت

سعد حریری کا سعودی نائب ولی عہد کو فون، دو طرفہ امور پر بات چیت

Tue, 21 Feb 2017 13:19:59    S.O. News Service

بغداد،20؍فروری(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)لبنانی وزیراعظم سعد حریری اور سعودی عرب کے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔دونوں رہ نماؤں کے درمیان ہونے والی بات چیت میں دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تعلقات، دو طرفہ تعاون کے فروغ اور خطے کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


Share: